Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    Apple MacBook Pro میں Touch اور PROLED XDR ڈسپلے لاتا ہے۔

    اکتوبر 30, 2026

    سمندری طوفان ارنب بڑے پیمانے پر انخلاء کے بعد ہندوستان کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا۔

    اکتوبر 29, 2026

    برینٹ 115 ڈالر فی بیرل سے اوپر چڑھتے ہی تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

    اکتوبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Nawa-e-AdalNawa-e-Adal
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Nawa-e-AdalNawa-e-Adal
    گھر » GAC نے GOVY AirJet کی نقاب کشائی کی: کم بلندی کی نقل و حرکت کے مستقبل کی راہنمائی کرنا
    PR Newswire

    GAC نے GOVY AirJet کی نقاب کشائی کی: کم بلندی کی نقل و حرکت کے مستقبل کی راہنمائی کرنا

    دسمبر 21, 2024
    Facebook WhatsApp Reddit VKontakte Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    گوانگژو، چین، 20 دسمبر، 2024 /PRNewswire/ — دسمبر 18 کو، GAC گروپ نے اپنے نئے فلائنگ کار/گاڑی برانڈ، GOVY کا اعلان کیا، اور برانڈ کے لانچ اور پروڈکٹ کی نقاب کشائی کی تقریب میں اپنی پہلی جامع ونگ فلائنگ کار/گاڑی، GOVY AirJet کا آغاز کیا۔ یہ سنگ میل کم اونچائی کی نقل و حرکت میں GAC کے اہم داخلے کی نشاندہی کرتا ہے، جس نے مربوط فضائی نقل و حمل کے نظام بنانے میں رہنما کی حیثیت سے اپنی پوزیشن کو مستحکم کیا ہے۔

     GOVY کا مشن پرواز کاروں اور متعلقہ ماحولیاتی نظام کی مصنوعات کی تحقیق، پیداوار، فروخت اور خدمات پر محیط ہیں۔ یہ برانڈ شہری اور بین شہر نقل و حرکت کی نئی تعریف کرنے والے منظم حل فراہم کرنے کے لئے جدید ان ہاؤس ٹیکنالوجی اور ذہین آپریشن پلیٹ فارم کے ساتھ ساتھ GAC کی وسیع آٹوموٹو مہارت کا فائدہ اٹھاتا ہے۔

    کور میں انوویشن/جدت

    GOVY AirJet، ایک کمپاؤنڈ ونگ فلائنگ کار/گاڑی، فکسڈ ونگ کی کارکردگی اور ملٹی روٹر سسٹم کی عمودی ٹیک آف لچک کے فوائد کو یکجا کرتی ہے۔ 90٪ سے زیادہ کاربن فائبر مرکب مواد کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا، اس کا ہلکا پھلکا ڈھانچہ استحکام اور اعلی کارکردگی کو یقینی بناتا ہے۔ GAC  کے ملکیتی اعلی کارکردگی والے الیکٹرک ڈرائیو سسٹم سے چلنے والا، ایئر جیٹ صرف 30 منٹ میں تیزی سے ری چارجنگ کے ساتھ 250 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز رفتار اور 200 کلومیٹر سے زیادہ کی حد/رینج حاصل کرتا ہے۔ مستقبل کے ماڈل ٹھوس حالت بیٹری ٹیکنالوجی کے ساتھ رینج کو 400 کلومیٹر تک بڑھا سکتے ہیں.

    ایئر جیٹ میں “1+1+X” بیٹھنے کی ترتیب، ہموار خود مختار پرواز آپریشن، اور “PIXEL GALAXY” اسٹار لائٹ چھت کے ساتھ ایک پرتعیش کیبن ہے جو مسافروں کو کائناتی سفر کے تجربے میں ڈِبو ديتا ہے۔ جدید ترین حفاظتی خصوصیات، جیسے زائد/ریڈنڈنٹ طاقت اور کنٹرول سسٹم، ریئل ٹائم مانیٹرنگ/حقیقی وقت کی نگرانی، اور رکاوٹوں کا پتہ لگانا، ایک محفوظ سفر کو یقینی بناتے ہیں۔

    روبو ایئر ٹیکسی ماحولیاتی نظام

    GAC نے اپنے روبو ایئر ٹیکسی سسٹم کے منصوبوں کا بھی انکشاف کیا، جو اختتام سے آخر تک سمارٹ نقل و حرکت کے حل پیش کرنے کے لئے زمینی اور فضائی نقل و حمل کو مربوط کرتا ہے۔ 20 کلومیٹر کے اندر مختصر فاصلے پر شہری سفر کثیر روٹر GOVY AirCar کا استعمال کریں گے، جبکہ 200 کلومیٹر تک کا درمیانی فاصلے کا سفر ایئر جیٹ پر انحصار کرے گا۔ اس نظام کا مقصد “40 منٹ گریٹر بے ایریا لائف سرکل” بنانا ہے، جو ہموار انٹرسٹی رابطوں کو قابل بناتا ہے اور ٹرانزٹ اوقات اور اخراجات کو کم کرتا ہے۔

    2025 تک، GAC کا مقصد اپنی اڑنے والی کاروں کے لئے قابل پرواز سرٹیفیکیشن حاصل کرنا، پروڈکشن لائنیں قائم کرنا، اور پری آرڈرز شروع کرنا، کم بلندی کی نقل و حرکت کی تجارتی کاری کو آگے بڑھانا ہے۔ GOVY جدت طرازی کے لئے GAC کے عزم کی عکاسی کرتا ہے، شہری ہوائی نقل و حمل کی حدود کو آگے بڑھاتا ہے، اور موثر اور ذہین حلوں کے ساتھ سفری تجربات کی نئی تعریف کرتا ہے۔ 2027 تک 2-3 گریٹر بے ایریا شہروں میں مظاہرے کی کارروائیوں کے منصوبوں کے ساتھ، GAC جدید ٹیکنالوجیوں کے ذریعے شہری نقل و حرکت کو تبدیل کرنے کے لئے تیار ہے، جس سے سمارٹ (دیدہ زیب)، محفوظ اور زیادہ پائیدار نقل و حمل کے مستقبل کی راہ ہموار ہوگی۔

    رابطہ: Darren, 86-13556002041

    متعلقہ پوسٹس

    Advent نے اپنی بین الاقوامی رسائی کو مزید بڑھاتے ہوئے ابوظہبی میں دفتر کھولا

    اکتوبر 24, 2026

    سنگاپور اور ملیشیا آج تک کی سب سے بڑی AppliedEdu کی آسیان رینکنگ میں سرفہرست ہیں

    اکتوبر 21, 2026

    وسطی ایشیا میں ترقی کی خواہاں چینی کمپنیوں کے ساتھ اپیرل ٹیکسٹائل سورسنگ ازبکستان 2026 کا آغاز

    اکتوبر 19, 2026

    دی کافی بین اینڈ ٹی لیف® کے 63 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہا — Make It Yours کے ساتھ

    اکتوبر 16, 2026

    3iQ کو ابوظہبی کے IFC سے اصولی منظوری مل گئی

    اکتوبر 14, 2026

    D Prime نے #DooTrader انٹرنیشنل کپ 26/27 USD 1M تجارتی مقابلے کے لیے ڈیلی ROI PK فیچر کا آغاز کیا

    اکتوبر 9, 2026
    مشہور خبریں۔

    Apple MacBook Pro میں Touch اور PROLED XDR ڈسپلے لاتا ہے۔

    اکتوبر 30, 2026

    سمندری طوفان ارنب بڑے پیمانے پر انخلاء کے بعد ہندوستان کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا۔

    اکتوبر 29, 2026

    برینٹ 115 ڈالر فی بیرل سے اوپر چڑھتے ہی تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

    اکتوبر 29, 2026

    ڈی آر کانگو ایبولا کے کیسز سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والے 10,000 ہیں۔

    اکتوبر 28, 2026

    یو اے ای کے صدر نے ستمبر کے واقعے سے فلائی دبئی کے عملے کا استقبال کیا۔

    اکتوبر 28, 2026

    ایران جنگ سے افریقہ کی خوراک کی سلامتی کو خطرہ، تجارتی حکام نے خبردار کیا ہے۔

    اکتوبر 27, 2026

    مائیکروسافٹ تقریباً 60,000 ملازمین کو رضاکارانہ خریداری کی پیشکش کرتا ہے۔

    اکتوبر 27, 2026

    زمبیزی ریجن میں جنوری سے اب تک ملیریا کے 33,944 کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

    اکتوبر 26, 2026
    © 2023 Nawa-e-Adal | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.