Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    ایران جنگ سے افریقہ کی خوراک کی سلامتی کو خطرہ، تجارتی حکام نے خبردار کیا ہے۔

    اکتوبر 27, 2026

    مائیکروسافٹ تقریباً 60,000 ملازمین کو رضاکارانہ خریداری کی پیشکش کرتا ہے۔

    اکتوبر 27, 2026

    زمبیزی ریجن میں جنوری سے اب تک ملیریا کے 33,944 کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

    اکتوبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Nawa-e-AdalNawa-e-Adal
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Nawa-e-AdalNawa-e-Adal
    گھر » ٹرانسفارم (Transform) – TIENS گروپ "ٹرانسفارم” کی 28 ویں سالگرہ کی تقریب اور 2023 عالمی کارنیول سمٹ کا انعقاد
    PR Newswire

    ٹرانسفارم (Transform) – TIENS گروپ “ٹرانسفارم” کی 28 ویں سالگرہ کی تقریب اور 2023 عالمی کارنیول سمٹ کا انعقاد

    ستمبر 15, 2023
    Facebook WhatsApp Reddit VKontakte Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    تیانجن ، چین، 12 ستمبر 2023 /PRNewswire/ — ٹرانسفارم – ستمبر کے مہینے میں، TIENS کی اٹھائسویں سالگرہ کی تقریب اور 2023 گلوبل کارنیول سمٹ، جس کا مرکزی خیال “ٹرانسفارم” تھا، کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔ دنیا بھر سے 5000 سے زائد آف لائن تقسیم کار اس عظیم الشان تقریب میں شرکت کے لیے جمع ہوئے۔ کانفرنس کے دوران، TIENS گروپ بیک وقت لائیو اسٹریمنگ کا انعقاد کرے گا اور یہ دنیا بھر کے 110 سے زائد ممالک اور خطوں میں نشر کی جائے گی، اس کاوش کا مقصد سرحدوں، متعدد زبانوں، اور مختلف ثقافتوں کے درمیان عالمگیریت کے جذبے کو فروغ دینا ہے۔ TIENS گروپ کی “تیسری انٹرپرینیئرشپ اور نئے تبادلات” کا مشترکہ طور پر آغاز کرنے کے لیے 20 ملین سے زائد افراد نے آن لائن شرکت کی!

    “ون باڈی، ملٹیپل ونگز” کی حکمت عملی سے متعلق رہنمائی کے تحت، TIENS گروپ نے بذریعہ “تمام عملے کی مارکیٹنگ، تمام عملے کی لائیو اسٹریمنگ، اور تمام عملے کی سرمایہ کاری” اپنی عالمی ترقی میں اضافہ کیا۔ یہ سربراہی اجلاس نوجوانوں اور نئے متحرک افراد کی ایک بڑی تعداد کا بھی خیر مقدم کرے گا، جس کی بدولت جدت اور تبدیلی کے ایک نئے باب کا آغاز ہو گا، اور مشترکہ طور پر نئے کاروباری مواقع اور مارکیٹس کو دریافت کیا جائے گا۔ معاشی عالمگیریت کا رخ حسبِ منشاء موڑتے ہوئے، TIENS گروپ عالمی طور پر اور عالمی نقطۂ نظر سے متعدد خطوں کی خوشحالی اور ترقی کے لیے “TIENS کی دانشمندی” میں تعاون جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس کی بدولت عالمی سطح پر لاکھوں کی تعداد میں ملازمت اور کاروبار کے مواقع پیدا ہوئے، جس نے بے شمار افراد کے معیار زندگی اور ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ نیز صحت کی بڑی صنعت کی بھرپور ترقی کے لیے ایک نئے محرک کو شامل کر رہا ہے۔

    متعلقہ پوسٹس

    Advent نے اپنی بین الاقوامی رسائی کو مزید بڑھاتے ہوئے ابوظہبی میں دفتر کھولا

    اکتوبر 24, 2026

    سنگاپور اور ملیشیا آج تک کی سب سے بڑی AppliedEdu کی آسیان رینکنگ میں سرفہرست ہیں

    اکتوبر 21, 2026

    وسطی ایشیا میں ترقی کی خواہاں چینی کمپنیوں کے ساتھ اپیرل ٹیکسٹائل سورسنگ ازبکستان 2026 کا آغاز

    اکتوبر 19, 2026

    دی کافی بین اینڈ ٹی لیف® کے 63 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہا — Make It Yours کے ساتھ

    اکتوبر 16, 2026

    3iQ کو ابوظہبی کے IFC سے اصولی منظوری مل گئی

    اکتوبر 14, 2026

    D Prime نے #DooTrader انٹرنیشنل کپ 26/27 USD 1M تجارتی مقابلے کے لیے ڈیلی ROI PK فیچر کا آغاز کیا

    اکتوبر 9, 2026
    مشہور خبریں۔

    ایران جنگ سے افریقہ کی خوراک کی سلامتی کو خطرہ، تجارتی حکام نے خبردار کیا ہے۔

    اکتوبر 27, 2026

    مائیکروسافٹ تقریباً 60,000 ملازمین کو رضاکارانہ خریداری کی پیشکش کرتا ہے۔

    اکتوبر 27, 2026

    زمبیزی ریجن میں جنوری سے اب تک ملیریا کے 33,944 کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

    اکتوبر 26, 2026

    Q2 میں جنوبی کوریا سرپلس جرمنی اور جاپان کے مشترکہ طور پر سرفہرست ہے۔

    اکتوبر 26, 2026

    ڈبلیو ایچ او نے ڈی آر کانگو میں ایبولا کی مضبوط نگرانی کا مطالبہ کیا۔

    اکتوبر 24, 2026

    ہندوستان اور پولینڈ 2030 تک دو طرفہ تجارت کو دوگنا کرنے پر متفق ہیں۔

    اکتوبر 24, 2026

    شنہوا نے تبت میں زلزلے سے 16 افراد کے ہلاک اور درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔

    اکتوبر 23, 2026

    شوئیگو کا کہنا ہے کہ روس اور عمان کی تجارت 22 گنا بڑھ کر 1.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

    اکتوبر 23, 2026
    © 2023 Nawa-e-Adal | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.