Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    یو اے ای اور جرمنی نے برلن کے دورے کے دوران اسٹریٹجک اتحاد کو وسعت دی۔

    ستمبر 11, 2026

    متحدہ عرب امارات نے تمام شعبوں میں 40 بلین یورو جرمنی کی سرمایہ کاری کا منصوبہ ترتیب دیا۔

    ستمبر 11, 2026

    ایپل کے تازہ ترین آئی فون 18 پرو میں اڈاپٹیو یپرچر اور A20 پرو چپ اضافہ کی خصوصیات ہیں۔

    ستمبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Nawa-e-AdalNawa-e-Adal
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Nawa-e-AdalNawa-e-Adal
    گھر » بیلٹ اینڈ روڈ (Belt and Road) انٹرپرینیور کانفرنس نے ثمر آور نتائج حاصل کیے، Hinen نے عالمی تعاون میں فعال طور پر حصہ لیا
    PR Newswire

    بیلٹ اینڈ روڈ (Belt and Road) انٹرپرینیور کانفرنس نے ثمر آور نتائج حاصل کیے، Hinen نے عالمی تعاون میں فعال طور پر حصہ لیا

    نومبر 17, 2023
    Facebook WhatsApp Reddit VKontakte Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    بیجنگ، 14 نومبر 2023 / PRNewswire/ — 150 سے زائد ممالک کے رہنماؤں نے حال ہی میں تیسرے “بیلٹ اینڈ روڈ” انٹرنیشنل کوآپریشن سمِٹ فورم میں شرکت کے لیے کاروباری تنظیم کاروں کی قیادت کی۔ چین کی قومی ہائی ٹیکنالوجی انٹرپرائز Hinen نے تیسرے “بیلٹ اینڈ روڈ” انٹرنیشنل کوآپریشن سمِٹ فورم – “دی بیلٹ اینڈ روڈ” انٹرپرینیورز کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور دستخط کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تحقیق و ترقی، پیداوار، فروخت اور خدمات کو مربوط کرنے والی ایک قومی ہائی ٹیکنالوجی انٹرپرائز کی حیثیت سے، Hinen کے پاس 10,000 سے زائد ملازمین اور 5 انتہائی بڑے پروڈکشن بیس ہیں۔

    Hinen ہوم انرجی اسٹوریج سسٹمز، ہائبرڈ سولر انورٹرز، پورٹیبل پاور سپلائیز، اور بیٹری پیکس سے وابستہ تحقیق اور ترقی اور عالمی سیلز کے تئیں پُرعزم ہے۔ کمپنی کے پاس 400 سے زائد پیشہ ورانہ تحقیق و ترقی کے تکنیکی ماہرین اور 150 سے زائد سندِ حق ایجاد ہیں، اور بیرون خانہ، اندرون خانہ اور آف گرِڈ زندگی کے لیے اعلیٰ ترین معیاری قابل تجدید توانائی کے حل فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔

    “بیلٹ اینڈ روڈ” انٹرپرینیورز کانفرنس “دی بیلٹ اینڈ روڈ” انیشیٹیو کی دسویں سالگرہ کی یاد میں ایک انتہائی اہم تقریب ہے۔ یہ تمام پارٹیوں کے لیے اولین معیار کی ترقی پر تبادلہ خیال کرنے کا ایک اہم پلیٹ فارم بھی ہے۔ کانفرنس کو چائنا کونسل برائے بین الاقوامی تجارتی فروغ، ریاست کے زیر ملکیت اثاثوں کی نگرانی اور ریاستی کونسل کے انتظامی کمیشن، اور آل چائنا فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس کے مشترکہ تعاون سے اسپانسر کیا گیا۔ اس کا مرکزی خیال “بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو کی اعلیٰ معیار کی مشترکہ تعمیر اور مشترکہ ترقی اور خوشحالی کے حصول کے لیے مشترکہ کوششیں” تھا۔

    اس سال کی “بیلٹ اینڈ روڈ” انٹرپرینیورز کانفرنس 1,100 سے زائد شرکاء پر مشتمل ہے، جن میں اعلیٰ سطحی نمائندے، ممالک کا وسیع احاطہ، اور مستحکم نمائندگی موجود ہے۔ ان شعبوں میں بنیادی ڈھانچہ، صاف توانائی، مصنوعی ذہانت، بائیو میڈیسن، مالیاتی خدمات، جدید زراعت، ریل راستہ وغیرہ شامل ہیں۔ اس کانفرنس میں $97.2 بلین امریکی ڈالر کا پراجیکٹ تعاون کا معاہدہ طے پایا گیا، جس میں منصوبوں کی تعداد اور معاہدے کی رقوم گزشتہ انٹرپرینیورز کانفرنس کی نسبت خاصی زیادہ ہے۔

    ایک قومی ہائی ٹیکنالوجی انٹرپرائز کی حیثیت سے، Hinen نے اس “بیلٹ اینڈ روڈ” انٹرپرینیور کانفرنس میں فعال طور پر حصہ لیا اور پیشہ ورانہ شعبوں میں شراکت داروں کے ساتھ تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے۔ کمپنی ماحول دوست مصنوعاتی حل، اور بیرون خانہ، اندرون خانہ اور آف گرِڈ زندگی کے لیے اعلیٰ معیاری قابل تجدید توانائی کے حل فراہم کرتے ہوئے، گھریلو انرجی اسٹوریج کے سسٹمز، ہائبرڈ سولر انورٹرز، بیٹری پیکس، کے شعبوں میں تحقیق و ترقی اور جدت کو مزید استحکام دے گی۔

    Hinen ٹیکنالوجی اور مصنوعات کی جدت طرازی میں اپنی برتری سے استفادہ جاری رکھے گی، “بیلٹ اینڈ روڈ” اقدام کے اعلیٰ معیار کی مشترکہ تعمیر کو فروغ دینے اور مشترکہ ترقی اور خوشحالی کے تئیں مثبت شراکتیں کرتے ہوئے شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرتی رہے گی۔

    رابطہ

    market@hinen.com

    متعلقہ پوسٹس

    ADGM نے AUM میں 54% اضافے اور تقریباً 14,000 فعال لائسنسوں کے ساتھ ایک عالمی مالیاتی مرکز کے طور پر ابوظہبی کے موقف کو تقویت دی

    ستمبر 10, 2026

    Huasun نے پاکستان میں 100 میگاواٹ کی سپلائی کے معاہدے کے ساتھ Himalaya PLUS کا پہلا بین الاقوامی آرڈر حاصل کر لیا

    اگست 19, 2026

    Coinbase نے فنانشل سروسز ریگولیٹری اتھارٹی (Financial Services Regulatory Authority, FSRA) سے مالیاتی خدمات کی اجازت کے ساتھ، ابوظہبی میں اپنا ٹوکنائزیشن مرکز قائم کیا

    اگست 14, 2026

    ADFW 2026 نے دنیا کی سرمایہ کمیونٹی کو ابوظہبی میں لا کر، سر فہرست مقررین کی پہلی لہر کی نقاب کشائی کی

    اگست 13, 2026

    گندھارا سے دون ہوانگ (Dunhuang) تک: شاہراہ ریشم کے ساتھ تہذیبوں کی باہمی آموزش اور تبادلہ

    اگست 6, 2026

    آکسفرڈ انٹرنیشنل ڈیجیٹل انسٹی ٹیوٹ نے وقت کے لحاظ سے حساس طلباء کی درخواستوں کو سپورٹ کرنے کے لیے آکسفرڈ ELLT ایکسپریس کا آغاز کیا

    اگست 4, 2026
    مشہور خبریں۔

    یو اے ای اور جرمنی نے برلن کے دورے کے دوران اسٹریٹجک اتحاد کو وسعت دی۔

    ستمبر 11, 2026

    متحدہ عرب امارات نے تمام شعبوں میں 40 بلین یورو جرمنی کی سرمایہ کاری کا منصوبہ ترتیب دیا۔

    ستمبر 11, 2026

    ایپل کے تازہ ترین آئی فون 18 پرو میں اڈاپٹیو یپرچر اور A20 پرو چپ اضافہ کی خصوصیات ہیں۔

    ستمبر 11, 2026

    فنڈنگ کی کمی اور عملے کے خسارے نے ڈی آر سی میں ایبولا کے خلاف جنگ کو نمایاں طور پر روکا، ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ

    ستمبر 10, 2026

    متحدہ عرب امارات کے صدر نے برلن مذاکرات کے ساتھ جرمنی کے سرکاری دورے کا آغاز کیا۔

    ستمبر 10, 2026

    امریکی افراط زر کی ریلیز سے پہلے سونا $4,400 سے اوپر رہتا ہے۔

    ستمبر 10, 2026

    امریکی بیٹری انڈسٹری کو چینی خام مال پر مسلسل انحصار کا سامنا ہے۔

    ستمبر 10, 2026

    علاقائی ایوی ایشن مارکیٹ اکتوبر میں شروع ہونے والے بحیرہ احمر کے بین الاقوامی کنکشن کے ساتھ پھیل رہی ہے۔

    ستمبر 10, 2026
    © 2023 Nawa-e-Adal | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.